*بسم الله الرحمن الرحيم*
📚 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ*
🍂 *پڑھیں، عمل کریں اور دعوت دیں*
١٨ المحرم ١٤٤٤ ھ
17 اگست 2022، بدھ
*نبی ﷺ کا طریقہ نماز، تکبیر تحریمہ سے سلام تک*
*The Prophet's method of prayer, from takbeer tahrimah to salaam*
*نماز کے دیگر احکامات*
*Other instructions about prayer*
*اوقات نماز*
*Prayer times*
*عصر کی نماز کا اول وقت*
*First time of Asr prayer*
🍃 عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّى الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ حَيَّةٌ فَيَذْهَبُ الذَّاهِبُ إِلَى الْعَوَالِى فَيَأْتِى الْعَوَالِىَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ. [صحیح مسلم:1439]
🍃 انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ عصر کی نماز پڑھا کرتے جبکہ سورج بلند ہوتا اور اس میں گرمی ہوتی،
• اور جانے والا بالائے مدینہ (کی آبادی) کی طرف جاتا اور بالائے مدینہ پہنچتا تو پھر بھی سورج بلند ہوتا۔ (بالائے مدینہ کی آبادیاں دو ، تین یا چار میل تک ہوتی تھیں)۔
🍃It was narrated from Anas bin Malik ( رضی اللہ عنہ ) that the Messenger of Allah ( ﷺ ) used to offer the Asr prayer while the sun was rising and it was hot.
•And the one who was going would go towards (the population of) Upper Medina and if he reached Upper Medina, the sun would still be high. (The settlements above Medina were up to two, three or four miles).
🍃 أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ لَمْ تَخْرُجْ مِنْ حُجْرَتِهَا . [صحیح البخاری:544]
🍃 عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: دھوپ ابھی میرے حجرے سے نہ نکلی ہوتی تھی کہ رسول اللہ ﷺ (نماز) عصر پڑھ لیتے تھے۔
🍃It is narrated on the authority of Aishah ( رضی اللہ عنہا ) that the sunshine had not disappeared from my chamber when the Messenger of Allah ( ﷺ ) would offer the Asr prayer.
Social Plugin