آج کل افسر افغان جیسے لوگ بغیر کسی علم و تحقیق کے، ڈاکٹر طارق پٹھان جیسے باوقار اور باعلم استاد کے بارے میں بے بنیاد بکواس کر رہے ہیں، جو صرف ان کی لبرل سوچ، غیر سنجیدگی، کم فہمی اور حسد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔۔
طارق پٹھان ایک ایسا شخصیت ہیں جنہوں نے علم کو صرف کتابوں تک محدود نہیں رکھا بلکہ زندگی کے ہر پہلو کو سیکھنے اور سکھانے کا ذریعہ بنا دیا۔ ان کے لیکچرز نہ صرف سائنسی معلومات سے بھرپور ہوتے ہیں بلکہ وہ نوجوانوں کی شخصیت سازی، ذہنی تربیت، اور اخلاقی رہنمائی کا بھی باعث بنتے ہیں۔ وہ ایک ایسے استاد ہیں جو دل سے پڑھاتے ہیں اور دلوں میں اُتر جاتے ہیں۔ آج کے دور میں جب تعلیم صرف نمبر حاصل کرنے تک محدود ہو گئی ہے، ڈاکٹر طارق پٹھان جیسے لوگ ایک روشن مثال ہیں، جو علم کے ساتھ شعور بھی بانٹ رہے ہیں۔ ان کی محنت، خلوص اور جذبہ یقیناً قابلِ تعریف ہے۔۔۔۔۔۔
Social Plugin